Housing Scheme for KPK Employers

صوبہ بھر میں سرکاری ملازمین کے لئے اپنا گھر فراہمی کے لئے ہاؤسنگ ڈیپارٹمنٹ خیبر پختونخواہ کا ایک اور اہم قدم۔۔۔ ہاؤسنگ فاؤنڈیشن برائے سرکاری ملازمین ۔۔ پہلے مرحلے میں سرکاری ملازمین کی ممبرشپ ڈرائیو، اندازہ و تشخیص برائے ضروریات۔۔ دوسرے مرحلے میں، ہر ڈویژن میں سٹیلائیٹ ٹاؤن کا قیام۔۔۔جہاں پر تیار گھر، پلاٹ اور … Continue reading Housing Scheme for KPK Employers